Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193662
Published : 10/5/2018 15:13

صہیونیوں پر موت بن کر برسے شامی میزائیل

ماجرا کل عصر کے وقت کا ہے کہ جب اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ کے شہر ’’البعث‘‘ میں تقریباً ۵۰ راکٹس داغے جن کو شامی ڈیفنس سسٹم سے منحرف کردیا گیا۔ ابھی چند گھنٹے بھی نہ گذرے تھے کہ جولان پر آگ کا ایک جوالہ مکھی ساپھٹنے لگا اور ہر طرف صہیونیوں کے سر پر آگ برس رہی تھی جس کے باعث صہیونی وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر اپنے شہریوں کو محفوظ ٹھکانوں میں چھپے رہنے کی ہدایات دی ہیں۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق شام نے اسرائیل کی اپنے ملک میں دراندازیوں کا بدلہ لیتے ہوئے ۶۸ میزائل داغ کر پوری دنیا؛ خاص طور پر ظالم صہیونیوں کے حامیوں کو محو حیرت کردیا ہے۔
ماجرا کل عصر کے وقت کا ہے کہ جب اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ کے شہر ’’البعث‘‘ میں تقریباً ۵۰ راکٹس داغے جن کو شامی ڈیفنس سسٹم سے منحرف کردیا گیا۔ ابھی چند گھنٹے بھی نہ گذرے تھے کہ جولان پر آگ کا ایک جوالہ مکھی ساپھٹنے لگا اور ہر طرف صہیونیوں کے سر پر آگ برس رہی تھی جس کے باعث صہیونی وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کر اپنے شہریوں کو محفوظ ٹھکانوں میں چھپے رہنے کی ہدایات دی ہیں۔
جبکہ اسرائیل کا یہ دعوٰی ہے کہ اس حملے کے پیچھے ایران کی سپاہ قدس کا ہاتھ ہے ورنہ شام میں اتنی جرات نہیں کہ وہ ہمارے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنا سکے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25