Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193666
Published : 10/5/2018 16:14

داعش امریکہ،سعودی اور ترکی کی مشترکہ فوج ہے:شامی صدر

اسد نے یونان کے ایک اخبار کو دیئے انٹریو میں کہا کہ ہم شام میں دہشتگردوں سے نہیں بلکہ امریکہ ،سعودی اور ترکی کی داعش نامی فوج سے لڑرہے ہیں۔جسے انہوں نے شام کے حالات خراب کرنے کے لئے تیار کیا تھا۔


ولایت پورٹل:
رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ برطانیہ،فرانس،امریکہ،سعودی عرب،قطر اور ترکی نے ہی ہمارے ملک میں مداخلت کی ہے اور دہشتگردوں کو تیار کر یہاں کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔
شام کے صدر نے یورپ و امریکہ کے اس دعوئے کو بھی سرے سے خارج کردیا ہے کہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا بھلا ہم اپنے ہی عوام پر کیونکر اس طرح کے موذی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں دوسرے یہ کہ ہمارے تمام کیماوی مراکز اقوام متحدہ کی زیر نظارت ہیں۔
انہوں نے یونان کے ایک اخبار کو دیئے انٹریو میں کہا کہ ہم شام میں دہشتگردوں سے نہیں بلکہ امریکہ ،سعودی اور ترکی کی داعش نامی فوج سے لڑرہے ہیں۔جسے انہوں نے  شام کے حالات خراب کرنے کے لئے تیار کیا تھا۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16