Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193673
Published : 12/5/2018 4:55

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندی

امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں پرسفری پابندی عائد کرتے ہوئےپابندی کااطلاق سفارتخانےکےاہلکاروں اورانکےاہلخانہ تک بڑھادیا ہے۔

ولایت پورٹل:پاکستانی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں پرسفری پابندی عائد کرتے ہوئےپابندی کااطلاق سفارتخانےکےاہلکاروں اورانکےاہلخانہ تک بڑھادیا ہے،امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا جس میں 10 روز کی توسیع کی گئی جس کی مدت ختم ہوچکی ہے،امریکہ کی جانب سے پاکستانی سفارت کاروں پر لگائی جانے والی سفری پابندی کے مطابق پاکستانی سفارت کار بغیر اجازت نامےکے چالیس کلومیٹر سےدورنہیں جاسکیں گے اورسفر سے پانچ روز پہلے اجازت لینا ہوگی،واضح رہے کہ پاکستانی سفیراعزاز چودھری نے پابندی کی تصدیق کردی ہے،اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کےجواب میں پاکستان بھی ایسا قدم اٹھاسکتاہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16