Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193675
Published : 12/5/2018 5:9

عراقی فوج کی کاروائی میں 5 داعشی کمانڈروں سمیت40 دہشت گرد ہلاک

عراقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعشی دہشت گرد کمانڈروں اور 40 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں 5 داعشی دہشت گرد کمانڈروں سمیت 40 عناصرکو ہلاک کردیا ہے،عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی کی نگرانی میں فوجی کارروائی کو انجام دیا گیا،فوجی کارروائی عراق کے صوبہ الانبار میں انجام دی گئی ،جس میں 5 اہم داعشی کمانڈروں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25