Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193692
Published : 12/5/2018 17:29

اسلامی نظام کا مقصد خود سازی اور ہمہ جانبہ ترقی میں خلاصہ ہوتا ہے: رہبر انقلاب

اسلامی نظام کا ہمیشہ سے شعار اور نعرہ یہی رہا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک خود سازی اور تہذیب نفس پر توجہ دے ،اپنے گناہوں پر پشیمانی کے آنسو بہائیں،اپنی برائیوں پر توبہ و استغفار کریں،اپنے اچھے کاموں کی فہرست میں اضافہ کریں،برے کاموں میں کمی لائیں،اور یہ کوشش کریں کہ ہمارا کوئی رابطہ غلط بنیادوں پر استوار نہ ہو بلکہ اس کے لئے ہمیں صحیح بنیاد فراہم کرنا چاہیئے۔

ولایت پورٹل: اسلامی نظام کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ لوگ اس میں رہ کر ہر دن اپنی بہتری اور خود سازی کے لئے اقدام کرسکتے ہیں چنانچہ اسلام کا یہ نعرہ ہمیشہ سے بلند ہے:’’من ساوی یوماہ فھو مغبون‘‘۔ اگر میرا اور آپ کا آج کا دن بھی کل کی طرح ہو تو ہم گھاٹا و نقصان اٹھانے والوں میں ہیں۔ہم نے خود کو دھوکہ دیا ہے ،آج ہمیں ہر لحاظ سے کل سے آگے ہونا چاہیئے یہاں تک کہ ہمارے اندر معنویت بھی کل سے زیادہ ہونی چاہیئے۔
اسلامی نظام  کا ہمیشہ سے شعار اور نعرہ یہی رہا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک خود سازی اور تہذیب نفس پر توجہ دے ،اپنے گناہوں پر پشیمانی کے آنسو بہائیں،اپنی برائیوں پر توبہ و استغفار کریں،اپنے اچھے کاموں کی فہرست میں اضافہ کریں،برے کاموں میں کمی لائیں،اور یہ کوشش کریں کہ ہمارا کوئی رابطہ غلط بنیادوں پر استوار نہ ہو بلکہ اس کے لئے ہمیں صحیح بنیاد فراہم کرنا چاہیئے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19