Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193699
Published : 13/5/2018 9:48

ملیشیا کے سابق وزیراعظم کے بیرون ملک سفر پر پابندی

ملیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ روسماہ منصور کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ولایت پورٹل:ملیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے تمام ایئرپورٹس کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں،واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب اور ان کی اہلیہ کو کرپشن مقدمات کا سامنا ہے،خیال رہے کہ ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ پُرتعیش طرز زندگی، برانڈڈ چیزوں کے استعمال اور بیرون ملک مہنگی شاپنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی عوامی مقبولیت کو شدید دھچکا پہنچا اور ان کے اتحادی حالیہ انتخاب میں ناکام ہو گئے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17