Tuesday - 2018 مئی 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193702
Published : 13/5/2018 10:13

افغانستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر

افغانستان کے وزیر دفاع اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک فوجی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں۔
ولایت پورٹل:افغان وزیر دفاع ہفتہ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت کی بنا پر ایک فوجی وفد کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل 'طارق شاہ بہرامی' اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل 'امیر حاتمی' کی دعوت کے ساتھ ایران کے دورے پرہیں،جنرل شاہ بہرامی اپنے دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان فوجی تعلقات کو فروغ دینا، عالمی اور بین الاقوامی تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایرانی سیاسی اور فوجی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 مئی 22