Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193703
Published : 13/5/2018 10:44

شام کے شہر ادلب میں دھماکہ؛12 افراد ہلاک،25زخمی

شام کے شمال میں واقع شہر ادلب میں ایک ہسپتال کے سامنے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 12 افراد ہلاک جبکہ 25زخمی ہوگئےہیں۔

ولایت پورٹل:النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  شام کے  شمال میں واقع شہر ادلب میں  ایک  ہسپتال کے سامنے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 12 افراد ہلاک جبکہ 25زخمی ہوگئے، رپورٹ کے مطابق  دھماکہ ایک کار میں نصب کیےگئے بم کی وجہ سے ہوا ہے تاہم ابھی تک اس کی وجوہات اور تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں نیز کسی بھی تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری بھی قبول نہیں کی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15