Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193726
Published : 14/5/2018 8:58

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا: سابق امریکی صدر جارج بش

اگر امریکہ نے عالمی معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ کیا تو دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم ہوجائےگآ۔

ولایت پورٹل:امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا،سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا،امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں کی حفاظت اور پاسداری کرنا چاہیے اور عالمی سطح پر کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے،اگر امریکہ نے عالمی معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ کیا تو دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم ہوجائےگا۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20