Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193746
Published : 15/5/2018 5:21

بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کا افتتاح

امریکہ کل بھی اسرائیل کے ساتھ تھا اور آج بھی اسرائیل کے ساتھ ہے.

ولایت پورٹل:فلسطین پر اسرائیل کے 70 سالہ غاصبانہ قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ سرکاری طور پر کھول دیا ہے،اس موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سفیر ڈیویڈ فریڈ مین نے خطاب کیا،اس تقریب سے امریکہ کے نائب وزير خارجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے گہرے تعلقات ہیں،امریکہ کل بھی اسرائیل کے ساتھ تھا اور آج بھی اسرائیل کے ساتھ ہے،اس نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے بھی بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کھلنے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22