Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193755
Published : 15/5/2018 7:2

فرانس اور برطانیہ ایٹمی معاہدہ پر باقی رہنے کے خواہاں

فرانس اور برطانیہ نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کے ایٹمی معاہدہ سے نکل جانے کے بعد بھی یہ دونوں ملک معاہدہ پر باقی رہیں گے۔

ولایت پورٹل:فرانس کے وزیر خارجہ Jean-Yves Ludrian نے برطانیہ کے اپنے ہم منصب Boris Johnson کے ساتھ لندن میں ایک ملاقات کے دوران اظہار خیال کیا کہ  ہم ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدہ پر باقی رہنے اور اس کو زندہ رکھنے کے لیے پر عزم ہیں ، انھوں نے مزید کہا کہ یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس سے امریکہ کے نکل جانے کا یہ مطلب نہیں کہ یہ بیکار ہوگیا ہے ، جب تک ایران اس پر عمل پیرا ہے ، ہم بھی اس پر باقی رہیں گےتاہم ، ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ یہ آسان کام ہے  لیکن ہم کوشش کریں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17