Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193756
Published : 15/5/2018 7:20

اگر مظاہرے جاری رکھو گے تو تمہیں ختم کردیں گے:نیتن یاہو کی فلسطینیوں کو دھمکی

ناجائز صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر مظاہرے جاری رہیں گے تو تمہیں ختم کردیں گے۔


ولایت پورٹل:المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ  اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کو پیغام دیا ہے کہ اگر مظاہرے جاری رہیں گے تو تمہیں ختم کردیں گے، قابل ذکر ہے کہ مصری فوج کے ایک اعلی عہدہ دار کمانڈر عباس کامل تل ابیب آئے ہیں اور انھوں نے نیتن یاہو کا یہ پیغام حماس تک پہنچایا ہے ۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22