Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193762
Published : 15/5/2018 15:36

عزت نفس ہر قوم کا لازوال سرمایہ ہے: رہبر انقلاب

اگر کوئی قوم اپنے ایمان کی پابند اور اسلامی اقدار کی محافظ ہو اور اپنے قول،عمل،ارادے اور فعل کو احترام کی نظر سے دیکھتی ہو تو یہ(طاقتیں) اس کے قریب بھی نہیں بھٹکتیں۔
ولایت پورٹل: اسلام نے انسانوں کو عزت بخشی ہے۔ جب انسان اپنے وجود میں عزت کا احساس کرتا ہے تو وہ کسی دشمن،اجنبی،اور منھ زور سے مرعوب نہیں ہوتا۔ جیسا کہ آپ مشاہدہ کرتے ہیں عالمی سامراجی طاقتوں۔ اور خاص طور پر امریکہ ۔ نے بہت سے ممالک اور اقوام کو اپنے زیرنگر بنا رکھا ہے وہ صرف اس وجہ سے ہے کہ وہ ان کے ضعف نفس سے استفادہ کررہے ہیں۔
اور ان کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ جب کسی مملکت اور قوم کو اپنی غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتے ہیں تو انہیں سب سے پہلے ان کے دین اور تہذیب سے بدظن کردیتے ہیں اور پھر اس کے بعد انہیں آسانی سے اپنا اسیر بنا لیتے ہیں۔
یہ ایسی روش ہے جو یہ دنیا کے مختلف خطوں میں آزما چکے ہیں اور آزما رہے ہیں ۔لیکن اگر کوئی قوم اپنے ایمان کی پابند اور اسلامی اقدار کی محافظ ہو اور اپنے قول،عمل،ارادے اور فعل کو احترام کی نظر سے دیکھتی ہو تو یہ(طاقتیں) اس کے قریب بھی نہیں بھٹکتیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25