Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193771
Published : 15/5/2018 17:55

اسرائیلی درندگی سے نہیں بچ پائی 8 مہینہ کی معصوم بچی لیلیٰ

فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں اب تک 2 ہزار سے زیادہ لوگ زخمی اور 61 لوگ شہید ہوچکے ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل اسرائیل کے 70 ویں یوم غصب کے موقع پر فلسطینوں نے ایک عظیم احتجاج برپا کر دنیا کو چونکا دیا اور یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ 70 برس گذر جانے کے بعد بھی اس قوم کے جذبات ابھی تک عروج پر ہیں۔
لیکن کل ہونے والے اس عظیم احتجاج کو دیکھ کر غاصب صہیونیوں کے ہوش اڑ گئے جس کے سبب اس اجتماع پر اندھا دھند فائرنگ کردی گئی جس میں اب تک 61 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جن میں ایک 8 مہینہ کی معصوم بچی لیلیٰ بھی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں اب تک 2 ہزار سے زیادہ لوگ زخمی اور 61 لوگ شہید ہوچکے ہیں۔ 




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16