Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193788
Published : 16/5/2018 18:29

دعائے مغفرت

اے میرے اللہ اپنی دولت کے طفیل ہمارے فقر کو دور فرما۔اے میرے اللہ! ہماری بدحالی کو خوشحالی میں بدل دے۔اے میرے اللہ! ہمارے قرضوں کو ادا فرما۔اور فقر سے نجات عطا فرما۔بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

ولایت پورٹل: اَللّهُمَّ اَدْخِلْ عَلی اَهْلِ الْقُبُورِ السُّرُورَ، اَللَّهُمَّ اَغْنِ کُلَّ فَقیرٍ، اَللّهُمَّ اَشْبِعْ کُلَّ جائعٍ، اَللّهُمَّ اکْسُ کُلَّ عُرْیانٍ، اَللّهُمَّ اقْضِ دَینَ کُلِّ مَدینٍ، اَللّهُمَّ فَرِّجْ عَنْ کُلِّ مَکْرُوبٍ، اَللّهُمَّ رُدَّ کُلَّ غَریبٍ، اَللّهُمَّ فُکَّ کُلَّ اَسیرٍ، اَللّهُمَّ اَصْلِحْ کُلَّ فاسِدٍ مِنْ اُمُورِ الْمُسْلِمینَ، اَللّهُمَّ اشْفِ کُلَّ مَریضٍ، اَللّهُمَّ سُدَّ فَقْرَنا بِغِناکَ، اَللّهُمَّ غَیرْ سُوءَ حالِنا بِحُسْنِ حالِکَ، اَللّهُمَّ اقْضِ عَنَّا الدَّینَ، وَاَغْنِنا مِنَ الْفَقْرِ، اِنَّکَ عَلی کُلِّ شَیءٍ قَدیرٌ۔
ترجمہ: اے میرے اللہ قبر میں دفن شدہ لوگوں کو شادمانی عطا فرما۔اے میرے اللہ !ہر فقیر کو غنی بنا دے۔اے میرے اللہ ! ہر بھوکے کو شکم سیر کردے۔اے میرے اللہ! ہر برہنہ کو لباس عطا فرما۔اے میرے اللہ!ہر مقروض کا قرض ادا فرما۔اے میرے اللہ!ہر مصیبت زدہ کو آسودگی عطا فرما۔اے میرے اللہ! ہر مسافر کو اس کے وطن واپس پلٹا۔اے میرے اللہ ہر قیدی کو رہائی نصیب فرما۔اے میرے اللہ! مسلمانوں کے بگڑے کام کی اصلاح فرما۔اے میرے اللہ! ہر مریض کو شفا عطا فرما۔اے میرے اللہ اپنی دولت کے طفیل ہمارے فقر کو دور فرما۔اے میرے اللہ! ہماری بدحالی کو خوشحالی میں بدل دے۔اے میرے اللہ! ہمارے قرضوں کو ادا فرما۔اور فقر سے نجات عطا فرما۔بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16