Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193790
Published : 16/5/2018 18:39

ہندوستان میں ہوئی رمضان المبارک کے چاند کی تصدیق

آل انڈیا شیعہ چاند کمیٹی کے ترجمان سے ملی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے بہت سے علاقوں میں چاند شفاف طریقہ سے دیکھا گیا ہے۔لہذا کل رمضان المبارک کی پہلی تاریخ یعنی پہلا روزہ ہوگا۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق لکھنؤ سے آل انڈیا شیعہ چاند کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کے چاند کی تصدیق ہوگئی ہے۔چنانچہ اس اعلان میں آیا ہے کہ آج ۱۶ مئی ۲۰۱۸ بروز بدھ رمضان المبارک کا چاند افق ہند پر نموادار ہوا اور کل ۱۷ مئی بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا۔
آل انڈیا شیعہ چاند کمیٹی کے ترجمان سے ملی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے بہت سے علاقوں میں چاند شفاف طریقہ سے دیکھا گیا ہے۔لہذا کل رمضان المبارک کی پہلی تاریخ یعنی پہلا روزہ ہوگا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17