Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193796
Published : 17/5/2018 3:48

بغداد میں مجلس عزا میں خودکش دھماکہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے،اطلاعات کے مطابق بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقہ حصیوہ میں ایک مجلس عزا ہورہی تھی،جس میں  ایک وہابی دہشت گرد نے داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا دیا،دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں،امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20