Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193800
Published : 17/5/2018 4:18

فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ سے اپنے نمائندے کو واپس بلا لیا

امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے سبب فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ میں تعینات اپنے نمائندے کو واپس بلا لیا ہے۔

ولایت پورٹل:غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے،فلسطین کے اعلی مذاکراتکار صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی نمائندہ امریکہ کو ترک کردےگا،ذرائع کے مطابق امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کردیا ہے جس کے بعد غزہ میں عظیم مظاہرے ہوئےہیں،مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں اب تک 62 فلسطینی شہید جبکہ 2700 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22