Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193979
Published : 27/5/2018 13:38

فرانس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے

موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ مظاہرے تنظیم شغل اور بایاں بازو اتحاد کی درخواست پر وجود میں آئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ان مظاہروں کو روکنے کی بہت کوشش کی گئی جن میں ایک پولیس اہلکار سمیت ۳۵ افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں فرانسوی صدر ایمینوئیل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف جم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ مظاہرے تنظیم شغل اور بایاں بازو اتحاد کی درخواست پر وجود میں آئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ان مظاہروں کو روکنے کی بہت کوشش کی گئی جن میں ایک پولیس اہلکار سمیت ۳۵ افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
یاد رہے کہ آج کل فرانس میں بھی مہنگائی، کرپشن کے خلاف ملک گیر پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں حکومت کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے ناکارہ پن پر اعتراض کرنے والوں کو زد و کوب کر خاموش کرسکے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18