Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193986
Published : 27/5/2018 15:12

ظریف آج نئی دہلی روانہ ہونگے:بہرام قاسمی

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اطلاع دی ہے کہ آج شام ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک وفد کے ہمراہ دہلی روانہ ہونگے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اطلاع دی ہے کہ آج شام ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک وفد کے ہمراہ دہلی روانہ ہونگے۔
قاسمی نے یہ بھی خبر دی ہے کہ محمد جواد ظریف دہلی میں دونوں ممالک کے درمیان بہت سے اقتصادی اور بین الاقوامی سیاسی مدعوں پر ہندستانی اعلٰی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔
یاد رہے کہ جواد ظریف کا یہ دورہ بہت ہی حساس وقت میں انجام پانے والا ہے جبکہ امریکہ ایٹمی معاہدہ سے خارج ہوچکا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ہندوستان ایران کے ہمراہ کھڑا ہے یا امریکہ کے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16