Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193988
Published : 28/5/2018 10:25

ٹرمپ کو لندن میں اعتراضات سے بچانے کی برطانوی حکومت کی کوشش

برطانیہ کی وزیر اعظم’’ ٹیریزا مے‘‘ کے دفتر سے ٹرمپ کے ہمراہ آنے والی ٹیم کو یہ ہدایات ملی ہیں کہ لندن شہر میں زیادہ ٹہرنے اور گھومنے کے بجائے ڈونینگ روڑ پر وزیر اعظم ہاؤس میں جلد پہونچ جائیں تاکہ اعتراضات کرنے والے مظاہرین سے ترمپ کے قافلہ کا زیادہ سامنا نہ ہو۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جولائی کے مہینہ میں برطانیہ کے اعلٰی حکام سے ملاقات کے لئے لندن سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکام اس جستجو میں ہے کہ کسی طرح ٹرمپ کا سفر ان دونوں میں انجام پائے کہ انہیں یہاں کے عوام کے شدید احتجاج اور مظاہروں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
برطانیہ کی وزیر اعظم’’ ٹیریزا مے‘‘ کے دفتر سے ٹرمپ کے ہمراہ آنے والی ٹیم کو یہ ہدایات ملی ہیں کہ لندن شہر میں زیادہ ٹہرنے اور گھومنے کے بجائے ڈونینگ روڑ پر وزیر اعظم ہاؤس  میں جلد پہونچ جائیں تاکہ اعتراضات کرنے والے مظاہرین سے ترمپ کے قافلہ کا زیادہ سامنا نہ ہو۔
یاد رہے کہ ٹرمپ کے اس سفر سے پہلے ہی لندن میں لوگوں نے ایک دستخط مہم چلائی جس کے ذریعہ ٹرمپ کو لندن آنے سے منع کرنے کے لئے دسیوں لاکھ لوگوں نے ستخط کئے اور شاید یہ دنیا کی بڑی دستخطی مہم میں سے ایک ہو۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22