Thursday - 2018 June 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 193990
Published : 28/5/2018 13:5

امریکہ کے 4 کروڑ لوگ پیٹ بھر غذا سے محروم

اگر امریکہ کے حالات کاجائزہ لیا جائے تو امریکہ کو خود امداد کی ضرورت ہے چونکہ خود امریکہ کے نشریاتی اداروں کی جانب سے اطلاعات فراہم ہوئی ہیں کہ امریکہ کے محکمہ غذا اور وزارت زراعت کی جانب سے ہونے والے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں اوسطاً 12.9 لوگ (یعنی ہر ۸ میں سے ۱ فرد) کافی مقدار میں پیسہ نہ ہونے کے سبب پیٹ بھر کھانے سے محروم رہتا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق جہاں دنیا  کے غریب و نادار ممالک میں بھوکے انسانوں کی بات ایک حقیقت لگتی ہے وہیں دنیا کے ترقی یافتہ اور سُپر پاور کہلانے والے بعض ممالک میں بھی کچھ کم بھوکے نہیں رہتے بلکہ بسا اوقات یہ اعداد و ارقام جب نظروں سے گذرتے ہیں تو انسان کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں۔
جی ہاں ایسا ہی کچھ یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ میں ہورہا ہے کہ جہاں ایک طرف تو امریکہ اپنی سخاوت کے ڈنکے پیٹتا پھرتا ہے کہ ہم نے فلاں ملک کو اتنی امداد دی اور فلاں ملک کواتنی،لیکن اگر امریکہ کے حالات کاجائزہ لیا جائے تو امریکہ کو خود امداد کی ضرورت ہے چونکہ خود امریکہ کے نشریاتی اداروں کی جانب سے اطلاعات فراہم ہوئی ہیں کہ امریکہ کے محکمہ غذا اور وزارت زراعت کی جانب سے ہونے والے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں اوسطاً 12.9 لوگ (یعنی ہر ۸ میں سے ۱ فرد) کافی مقدار میں پیسہ نہ ہونے کے سبب پیٹ بھر کھانے سے محروم رہتا ہے۔

https://www.tasnimnews.com/fa/news/1397/03/07/1735890



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 June 21