Wed - 2018 June 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194009
Published : 29/5/2018 13:35

گولی لگنے سے مجروح ہیں سعودی ولیعہد؛اسرائیل سے بلائی گئی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم

اگرچہ سعودی حکام نے اس حقیقت کو چھپانے کی بہت کوشش کی لیکن مجتہد نامی ٹویٹر اکاؤنٹ نے ابتداء ہی میں یہ اعلان کردیا تھا کہ یہ فائرنگ درحقیقت سعودی ولیعہد کو قتل کرنے کی ایک منظم پلاننگ تھی لیکن اتفاق سے بن سلمان کو صرف چند گولیاں ہی لگیں۔اور اس وقت ان کا محل ہسپتال بن چکا ہے۔اور یہ بھی کہنا صحیح ہوگا کہ حالت اتنی نازک ہے کہ اسرائیل سے طبی امداد لینا پڑرہی ہے۔
ولایت پورٹل: اخبار ’’المنار‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اسپیشل ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے علاج کے لئے کل ریاض پہونچ چکی ہے۔
اس خبر کے نشر ہونے کے بعد یہ تو طئے ہوگیا کہ ۲۱ اپریل کو ریاض کے شاہی محل میں ہونے والی فائرنگ کی واردات بالکل سچی تھی۔
ابھی ایک ماہ سے ذرا کچھ پہلے کی بات ہے جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی تھی جس میں سعودی ولیعہد کے محل میں فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں جس کے بعد اب تک سعودی ولیعہد کہیں نظر نہیں آیا۔اگرچہ سعودی حکام نے اس حقیقت کو چھپانے کی بہت کوشش کی لیکن مجتہد نامی ٹویٹر اکاؤنٹ نے ابتداء ہی میں یہ اعلان کردیا تھا کہ یہ فائرنگ درحقیقت سعودی ولیعہد کو قتل کرنے کی ایک منظم پلاننگ تھی لیکن اتفاق سے بن سلمان کو صرف چند گولیاں ہی لگیں۔اور اس وقت ان کا محل ہسپتال بن چکا ہے۔اور یہ بھی کہنا صحیح ہوگا کہ حالت اتنی نازک ہے کہ اسرائیل سے طبی امداد لینا پڑرہی ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 June 20