Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194030
Published : 30/5/2018 9:58

روسی فوج کی ایک اور ٹکڑی شام سے واپس لوٹی

اس رپورٹ میں اس ٹکڑی کی تعداد کے متعلق نہیں بتایا گیا ہے فقط اس بیان میں اتنا کہا گیا ہے کہ وہ فوجی دستہ جو صوبہ ادلب کے زُون نمبر 2 میں مستقر تھا اسے شام سے ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل: روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع کے آفیشل ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ: روسی فوج کی ایک ٹکڑی شام سے اپنی سابقہ چھاؤنی جمہوری چچن میں منتقل ہوچکی ہے۔
لیکن اس رپورٹ میں اس ٹکڑی کی تعداد کے متعلق نہیں بتایا گیا ہے فقط اس بیان میں اتنا کہا گیا ہے کہ وہ فوجی دستہ جو صوبہ ادلب کے زُون نمبر 2 میں مستقر تھا اسے شام سے ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ روس کے فوجی اور کچھ پولیس دستے شام کو پہونچنے والی انسان دوستانہ امداد پہونچانے والے قافلوں پر نظارت کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور عام لوگوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے انتظامات میں مشغول ہیں۔
ابھی فروری کے مہینہ میں بھی روس کی وزارت دفاع نے شام سے اپنی 393 فوجی واپس بلائے تھے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20