Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194031
Published : 30/5/2018 10:19

آہ افسوس! کہ مولانا احسان جوادی نہ رہے!

آپ ایک مشہور مصنف،مؤلف اور توانا خطیب تھے اور آپ کا تعلق الہ آباد کے ایک علمی گھرانے سے تھا آپ علامہ ذیشان حیدر جوادی مرحوم کے چھوٹے بیٹے تھے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق کل رات ۱۱ بجے ہندوستان کے معروف عالمی دین مولانا احسان حیدر جوادی کا انتقال ہوگیا ہے ۔مولانا کا فقدان پوری قوم کا علمی اور دینی نقصان ہے۔
آپ ایک مشہور مصنف،مؤلف اور توانا خطیب تھے اور آپ کا تعلق الہ آباد کے ایک علمی گھرانے سے تھا آپ علامہ ذیشان حیدر جوادی مرحوم کے چھوٹے بیٹے تھے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17