Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194034
Published : 30/5/2018 11:24

حزب اللہ اور ایران کے خوف سے اسرائیل روس کی آغوش میں بیٹھنے کو تیار

رپورٹ کے مطابق جولان کے قریب مقاومتی جوانوں کا وجود اس وقت اسرائیل کے لئے سب سے بڑا سر درد بنا ہوا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق جولان کے قریب مقاومتی جوانوں کا وجود اس وقت اسرائیل کے لئے سب سے بڑا سر درد بنا ہوا ہے۔
اسرائیل کی کوشش یہ ہے کہ کسی طرح اسرائیل، شام باڈر پر صرف شامی فورسز مستقر رہیں حزب اللہ اور دیگر مقاومتی جوان ۶۰ کیلومیٹر دور چلے جائیں۔
بات در اصل یہ ہے کہ جب سے شامی فوج نے اسرائیل پر میزائیل داغےہیں اسرائیل کو یہ تشویش لاحق ہوگئی ہے کہ یہ میزائیل شامی فوج نے ایران اور حزب اللہ کے اشارہ پر داغے ہیں اور اس کا ثبوت خود سید مقاومت کا وہ بیان بھی پیش کیا جاتا ہے جس میں انہوں نے تل ابیب کو نشانہ بنانے کی بات کہی تھی۔
اسی تشویش کو دور کرنے کے لئے بنیامین نتن یاہو کبھی پوٹین سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہیں تو کبھی ماسکو جا دھمکتے ہیں۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25