Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194051
Published : 31/5/2018 10:50

شہر طائف میں سعودی نیشل گارڈ ہیڈکواٹر میں فائرنگ

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر طائف میں ہونے والے اس واقعہ سے پولیس میں کھلبلی ہے اور پولیس حالات کو نہیں سمجھ پارہی ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل دو مسلح افراد شہر طائف میں سعودی عرب کے نیشل گارڈ ہیڈکواٹر میں گھس کر پولیس پر حملہ آور ہوگئے۔
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر طائف میں ہونے والے اس واقعہ سے پولیس میں کھلبلی ہے اور پولیس حالات کو نہیں سمجھ پارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس حملہ میں کئی پولیس والے ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ ذرائع ابلاغ نے یہ دعوٰی بھی کیا ہے کہ حملہ آور گرفتار کرلئے گئے ہیں لیکن ابھی تک ان کی گرفتاری کا کوئی پختہ ثبوت میڈیا کے پاس نہیں ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25