Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194053
Published : 31/5/2018 11:3

امریکہ کو ایٹمی معاہدہ سے نکلنے کے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے:میڈل ایسٹ آئی

میڈل ایسٹ آئی نے اپنے ایک کالم تحریر کیا ہے کہ ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی معاہدہ سے نکلنا امریکہ اور پوری دنیا کے اقتصاد پر ایک کاری ضرب ہے کہ جس کے منفی آثار اور سنگین نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔
ولایت پورٹل:میڈل ایسٹ آئی نے اپنے ایک کالم تحریر کیا ہے کہ ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی معاہدہ سے نکلنا امریکہ اور پوری دنیا کے اقتصاد پر ایک کاری ضرب ہے کہ جس کے منفی آثار اور سنگین نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔
نیز اسی کالم میں یہ بھی آیا ہے کہ ٹرمپ کو مشرق وسطیٰ میں نتنیاہو کے نظریات کی پابندی سے نکلنا ہوگا ورنہ کبھی اس خطہ میں امن بحال نہیں ہوسکتا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25