Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194088
Published : 3/6/2018 13:34

فلسطینی نرس کے جنازے میں امڑی بھیڑ؛مقاومت کے راستہ پر قائم رہنے کا کیا گیا عزم

ارزان النجار کی تشیع میں ہزاروں فلسینوں نے شرکت کی جس میں شرکاء نے مقاومت فلسطین کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور غاصب اسرائیل سے بتا دیا کہ ہم اپنے راستہ سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن ہونے والے دسویں واپسی مارچ میں کیمپ میں پناہ گزیں لوگوں کی امداد رسانی میں مشغول رزان اشرف النجار نامی نرس غاصب صہیونی پولیس کی گولی لگنے سے شہید ہوگئی تھی۔
یہ شہیدہ بھی راہ مقاومت کی راہرو تھی جس نے ہزاروں فلسطینیوں کے ساتھ صہیونی ریاست پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
ارزان النجار کی تشیع میں ہزاروں فلسینوں نے شرکت کی جس میں شرکاء نے مقاومت فلسطین کو جاری رکھنے کا عزم کیا اور غاصب اسرائیل سے بتا دیا کہ ہم اپنے راستہ سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ مسلسل دسویں جمعہ میں بھی منعقد واپسی مارچ حملہ میں ابھی تک ۱۱۹ شہیدوں کا مزید اضافہ ہوچکا ہے اور تقریبا ۱۳ ہزار لوگ شدید زخمی ہوچکے ہیں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18