Wed - 2018 June 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194106
Published : 5/6/2018 16:47

ایران کی جاسوسی کروانے کی مکمل تیاری،اسرائیل میں سکھائی جائے گی اب فارسی زبان

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کو ایران سے حملہ کا خدشہ ہمیشہ رہا ہے لہذا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے ماہر جاسوسوں کے لئے فارسی لنگویج اکیڈمی قائم کر انہیں ٹرینگ دے چنانچہ اس کے لئے تیاریاں اپنے آخری مرحلہ تک پہونچ چکی ہیں لہذا تل ابیب میں ’’بن گوریون‘‘ اور ’’پٹہا ٹیکوا‘‘ نامی دو سینٹر قائم ہوچکے ہیں اب فارسی پڑھوانے کے لئے لائق افراد کی تلاش جاری ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق تل ابیب اطلاعاتی جنگ میں ایران سے نبر آزمائی کے لئے فارسی زبان سکھانے کے مراکز قائم کررہا ہے تاکہ اس کے جاسوس ایرانی زبان اور ثقافت سے آشنا ہوکر اسرائیلی خفیہ ایجنسیز کے لئے کام کرسکیں۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کو ایران سے حملہ کا خدشہ ہمیشہ رہا ہے لہذا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے ماہر جاسوسوں کے لئے فارسی لنگویج اکیڈمی قائم کر انہیں ٹرینگ دے چنانچہ اس کے لئے تیاریاں اپنے آخری مرحلہ تک پہونچ چکی ہیں لہذا تل ابیب میں ’’بن گوریون‘‘ اور ’’پٹہا ٹیکوا‘‘ نامی دو سینٹر قائم ہوچکے ہیں اب فارسی پڑھوانے کے لئے لائق افراد کی تلاش جاری ہے۔
یاد رہے کہ مشرق وسطٰی میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران ہی وہ ملک ہ جس سے اسرائیل سمیت تمام استکباری کارندے خائف رہتے ہیں لہذا ایرانی معاملات اور ایرانی سرزمین پر کسی بھی سازش کو کامیاب بنانے کے لئے یہ کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرتے چنانچہ اسرائیل کا اپنے جاسوسوں کو فارسی سکھا کر ایران میں تخیربی کاروائیاں کروانا بھی اسی مقصد کی ایک کڑی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 June 20