Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194111
Published : 7/6/2018 10:57

الیکشن میں مداخلت کرنا پـڑا مہنگا؛سعودی ڈپلومیٹک کو دکھایا گیاعراق سے باہر کا راستہ

عربی نیوز ایجنسی 21 کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سعودی عرب کے اہم ڈپلومیٹک شخص ’’یحیٰی شراحیلی‘‘ کو الیکشن میں مداخلت کرنے کے الزام میں بغداد سے نکال دیا گیا ہے۔

ولایت پورٹل:عربی نیوز ایجنسی 21 کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سعودی عرب کے اہم ڈپلومیٹک شخص ’’یحیٰی شراحیلی‘‘ کو الیکشن میں مداخلت کرنے کے الزام میں بغداد سے نکال دیا گیا ہے۔
شراحیلی سعودی بادشاہ کے مشیر خاص ’’ثامر السبھان‘‘ کے خلیج فارس سے مربوط معاملات میں معاون خاص ہیں۔
عراق میں ہونے والے تازہ انتخابات میں شراحیلی کی مداخلت سامنے آچکی ہے جس کے چلتے تمام پارٹیوں نے وزیر اعظم حیدر العبادی سے اصرار کیا اور ان کے سامنے انہیں واپس سعودی بھیجنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔
یاد رہے کہ سعودی عرب خطہ کے دیگر ممالک میں مداخلت کو اپنا ملوک الطوائفی حق سمجھتا ہے جبکہ خلیج فارس کے بہت سے ممالک اب اس کی مکاری سے آگاہ ہوچکے ہیں۔
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24