Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194136
Published : 9/6/2018 11:30

ایران میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام کے ساتھ حکمراں بھی ہوتے ہیں شریک

قابل غور بات یہ ہے پوری دنیا اور ایران میں ہونے والے مظاہروں میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ یہاں کے بڑے اعلٰی عہدیدار بھی ان ریلیوں میں شرکت کر مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جیسا کہ خود صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بھی ان ریلیوں میں شریک ہوئے۔
ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت پورے ملک میں  کل پوری قوم سڑکوں پر تھی جن میں لاکھوں روزہ دار مسلمان شریک تھے اور انہوں نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ کے نعرے لگا کر اسرائیلی بربریت اور دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔
لیکن قابل غور بات یہ ہے پوری دنیا اور ایران میں ہونے والے مظاہروں میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ یہاں کے بڑے اعلٰی عہدیدار بھی ان ریلیوں میں شرکت کر مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جیسا کہ خود صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بھی ان ریلیوں میں شریک ہوئے۔
واضح رہے کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے حکم کے مطابق عالمی یوم قدس ہر سال مظلوموں کی حمایت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور دنیا کا ہر ذی شعور ظلم کو انسانی تقاضوں کی توہین سمجھتا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18