Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194138
Published : 9/6/2018 11:43

غزہ واپسی مارچ میں اب تک 135 شہید اور 15 ہزار لوگ زخمی

یاد رہے کہ مسلسل کئی ہفتوں سے فلسطینی شہری غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف واپسی مارچ کرتے ہیں لیکن صہیونیوں اور غاصب فوج کو یہ واپسی مارچ اتنا بُرا لگتا ہے کہ ان پر گولیوں کی بوچھار کردی جاتی ہے کہ جس میں اب تک سنکڑوں لوگ شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
ولایت پورٹل: فلسطین کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ کل واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر فلسطینوں کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نشانہ بنایا گیا جس میں 4افراد گولی لگنے سے جائے حادثہ پر شہید ہوگئے اور ایک بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کل شہید ہونے والے شہداء کو ملاکر واپسی مارچ کے شہیدوں کی تعداد 135 اور مجروحین کی تعداد 15 ہزار ہوچکی ہے۔      
یاد رہے کہ مسلسل کئی ہفتوں سے فلسطینی شہری غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف واپسی مارچ کرتے ہیں لیکن صہیونیوں اور غاصب فوج کو یہ واپسی مارچ اتنا بُرا لگتا ہے کہ ان پر گولیوں کی بوچھار کردی جاتی ہے کہ جس میں اب تک سنکڑوں لوگ شہید اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25