Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194155
Published : 10/6/2018 11:5

مغربی ساحل پرسعودی اتحاد کے ٹھکانو پر یمنی فوج نے داغا میزائیل

المسیرۃ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس میزائیلی حملہ میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک اور بہت سا جنگ ساز و سامان جل کر راکھ ہوگیا ہے۔

ولایت پورٹل: یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کی میزائیل یونٹ نے کل رات ایک بالسٹیک میزائل سعودی فوج کے غربی ساحل پر بنے ٹھکانوں پر داغا ہے۔
المسیرۃ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس میزائیلی حملہ میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک اور بہت سا جنگ ساز و سامان جل کر راکھ ہوگیا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18