Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194164
Published : 11/6/2018 11:36

فیکس نیوز نے بتایا امریکی و شمالی کوریا کے سربراہوں کو ڈکٹیٹر

گارڈن نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیکس نیوز چینل نے شمالی کوریا کے سربراہ ’’کیم جونگ اون‘‘ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سنگاپور میں ہونے والی ملاقات کو کوریج دیتے ہوئے دونوں کو ڈکٹیٹر کہہ دیا جس پر میڈیا میں کافی ہلچل ہے ۔

ولایت پورٹل: گارڈن نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیکس نیوز چینل نے شمالی کوریا کے سربراہ ’’کیم جونگ اون‘‘ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سنگاپور میں ہونے والی ملاقات کو کوریج دیتے ہوئے دونوں کو ڈکٹیٹر کہہ دیا جس پر میڈیا میں کافی ہلچل ہے ۔
یاد رہے کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ایٹمی معاہدہ پر ایک تفصیلی ملاقات سنگاپور میں ہوئی جس میں ٹرمپ اور کم جونگ اون نے گفگتگو کی جس کی تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24