Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194170
Published : 12/6/2018 13:18

یمن کے لوگوں پر کیسا گذرا یہ رمضان؛ایک باپ کی داستان غم

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صالح نامی ایک شخص جس کے ۳ بچے ہیں وہ بیان کرتا ہے کہ میں نے رمضان میں اپنے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ میں ان کے لئے پھل اور میٹھائیاں لاؤں گا لیکن افطار کے وقت میں ان سے کیا وعدہ پورا نہ کرسکا۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق یمنیوں کا یہ تیسرا رمضان ہے جو مسلسل سعودی محاصرہ میں گذرا،جہاں پوری دنیا کے مسلمان رمضان المبارک کی سحری اور افطار میں اپنے اور اپنے اہل عیال کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں وہیں یمن کے مظلوم عوام غذائی قلت کا شکار ہیں اور انہیں پیٹ بھر کھانا نصیب نہیں ہورہا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صالح نامی ایک شخص جس کے ۳ بچے ہیں وہ بیان کرتا ہے کہ میں نے رمضان میں اپنے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ میں ان کے لئے پھل اور میٹھائیاں لاؤں گا لیکن افطار کے وقت میں ان سے کیا وعدہ پورا نہ کرسکا۔
یاد رہے کہ یمن کے 75فیصدی لوگوں کو فوری امداد کی اشد ضرورت ہے جن میں 70لاکھ لوگوں کو قحط کا سامنا ہے اور 14 مہینہ سے یمن کے ملازموں کو تنخواہیں نہیں ملیں ہیں اب آپ خود ہی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہاں کے لوگوں پر رمضان کیسا گذرا ہوگا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18