Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194175
Published : 12/6/2018 13:9

مودی کے دور میں ملک اقتصادی ابتری کا شکارہوا ہے: سابق وزیر خزانہ

انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر بے روزگاری کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آج کا جوان بے روزگاری سے جوچھ رہا ہے اور اسے اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے۔

ولایت پورتل: رپورٹ کے مطابق کانگریس نے ریزرو بینک آف انڈیا  کے صارفین پر اعتماد بناتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ بولا ہے۔ پارٹی نے ملک کی اقتصادی حالت کے خراب ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۴۸  فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ ملک کی حالت بدتر ہوئی ہے ۔کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مئی ۱۸ کے  سروے کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھی ہے،کسانوں کو لاگت پر کونی نفع نہیں ملا اور ریپو میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔
پی چدمبرم نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ عالمی تیل منڈی میں تیل نہایت سستی دروں پر دستیاب ہورہا ہے ۔
انہوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر بے روزگاری کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آج کا جوان بے روزگاری سے جوچھ رہا ہے اور اسے اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17