Monday - 2018 June 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194183
Published : 13/6/2018 11:12

الحدیدہ پر سعودی جارحیت 3 لاکھ بچوں کے لئے بن چکی ہے خطرہ:یونیسف

یمن مین یونیسف کے ڈائکریکٹر ہنریٹا فور نے سعودی اتحاد سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے یمنی بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسف نے آگاہ کیا ہے کہ اگر سعودی اتحاد نے یمن کے الحدیدہ پر حملہ کیا تو 3 لاکھ بچوں کی  زندگی خطرے میں پڑ جائے گی ۔
یمن مین یونیسف کے ڈائکریکٹر ہنریٹا فور نے سعودی اتحاد سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے یمنی بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یمن میں اس وقت غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب یہاں کے اکثر بچے اپنی طبیعی رشد سے محروم ہیں اور وبا جیسے مہلک امراض پورے علاقہ کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ یمن پر سعودی ظالمانہ حملوں میں اب تک 11 لاکھ بچے بھُک مری کا کاشکار ہیں جنہیں فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی سخت ضرورت ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 25