Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194194
Published : 14/6/2018 12:13

اقوام متحدہ میں فلسطینی حمایت کا بجا ڈنکا،امریکہ و اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی

قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا، مخالفت میں 8 ووٹ پڑے جبکہ 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کی اس قرارداد منظور نہیں کیا جس میں غزہ سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ فائر کرنے کی مذمت کی گئی تھی۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں عرب ممالک کی قرارداد منظور ہوگئی جبکہ قرارداد کو ناکام بنانے کے سلسلہ میں امریکہ اور اسرائیل کی کوششیں  شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئی ہیں۔
قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا، مخالفت میں 8 ووٹ پڑے جبکہ 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کی اس قرارداد منظور نہیں کیا جس میں غزہ سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ فائر کرنے کی مذمت کی گئی تھی۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19