Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194195
Published : 14/6/2018 12:57

الحدیدہ بندرگاہ کی تباہی کے ذمہ دار امریکہ،برطانیہ اور سعودی عرب ہیں:حوثی

یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے رکن محمد علی حوثی نے حدیدہ کے محاصرہ میں ہونے والے نقصان کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو بتایا ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے رکن محمد علی حوثی نے حدیدہ کے محاصرہ میں ہونے والے نقصان کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو بتایا ہے۔
محمد علی حوثی نے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ یمن کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بلائے اگر سعودی جارحیت جاری رہی تو یمن کے لوگوں تک کوئی امداد بھی نہیں پہونچ سکے گی۔
یاد رہے کہ الحدیدہ یمن کی اہم بندرگاہ ہے جس کے ذریعہ دنیا بھر کا تجارتی سامان یمن ایکسپورٹ امپورٹ ہوتا ہے اور اس بندرگاہ پر سعودی حملے کا مطلب ۳ لاکھ لوگوں کی جانوں کی ضیاع کا سبب بن سکتا ہے جس میں کل بھی یونیسف نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا تھا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18