Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194205
Published : 16/6/2018 5:56

آج ہندوستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں عید منائی جارہی ہے

رپورٹ کے مطابق آج برصغیر ہند و پاک سمیت دنیا کے اکثر ممالک کے مسلمان ایک مہینہ روزوں کے بعد عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق آج برصغیر ہند و پاک سمیت دنیا کے اکثر ممالک کے مسلمان ایک مہینہ روزوں کے بعد عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعہ ایران سمیت کچھ عربی ممالک میں بھی عید منائی گئی اور مسلمانوں نے ایک مہینہ روزوں کے بعد اپنے پروردگار کے حضور راز و نیاز کی اور غریب و نادار لوگوں کی امداد کرکے اپنی اسلامی اخوت کا مظاہرہ کیا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23