Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194208
Published : 17/6/2018 15:45

طالبان نے ٹھکرائی افغان حکومت کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کالعدم تنظیم طالبان کے ترجمان’’ذبیح اللہ مجاہد‘‘ نے افغان صدر اشرف غنی کے جنگ بندی میں توسیع کے مطالبہ کو رد کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کالعدم تنظیم طالبان کے ترجمان’’ذبیح اللہ مجاہد‘‘ نے افغان صدر اشرف غنی کے جنگ بندی میں توسیع کے مطالبہ کو رد کردیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق افغان حکومت اور دہشتگرد تنظیم طالبان کے درمیان عید الفطر کے موقع پر ہونے والا جنگ بندی معاہدہ آج رات ختم ہوجائے گا اور طالبان پھر اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں میں مشغول ہوجائیں گے۔
یاد رہے کہ افغانستان میں یہ پہلا موقع تھا کہ جب دہشتگردوں اور حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طئے پایا تھا۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23