Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194211
Published : 17/6/2018 16:54

سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے یمن نے کیا بدر 1 نامی میزائیل سے حملہ

رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے مشترکہ محاذ سے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے بدر 1 نامی بالسٹک میزائیل سے مشرقی جیزان میں واقع سعودی اتحاد کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے مشترکہ محاذ سے سعودی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیتے ہوئے بدر 1 نامی بالسٹک میزائیل سے مشرقی جیزان میں واقع سعودی اتحاد کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس حملے میں ہونے والے نقصان کی تفصیل ابھی سامنے نہیں آسکی ہے لیکن یہ طئے ہے کہ یہ میزائیل اپنی ساخت کے اعتبار سے بہت خطرناک ہے جس میں بہت بھاری نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12