Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194214
Published : 18/6/2018 15:3

عرب امارات کی فوج کا نائب سربراہ یمنیوں کے ہاتھوں ہلاک

یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق الحدیدہ جنگ میں کل عرب امارات کی فوج کے نائب سربراہ سمیت کچھ اہم کمانڈر یمنی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوچکا ہے۔

ولایت پورٹل: یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق الحدیدہ جنگ میں کل عرب امارات کی فوج کے نائب سربراہ سمیت کچھ اہم کمانڈر یمنی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوچکا ہے۔
الحدیدہ کے صوبہ دار’’علی قشر‘‘ نے العالم کو دیئے انٹریو میں کہا ہے کہ الحدیدہ کے مغربی ساحل میں چل رہی چھڑپوں میں مخالف فوج کے ۴۳ جوان ہلاک ہوچکے ہیں جن میں عرب امارات کی فوج کے نائب سربراہ سمیت اس کے کئی اہم کمانڈر فنا ہوچکے ہیں لہذا اس تازہ اضافہ کے بعد الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۲۵۳ ہوچکی ہے۔
یاد رہے کہ عرب امارات کا یہ اہم عہدیدار اپنے کچھ اعلٰی کمانڈروں کے ہمراہ الحدیدہ کے مغربی ساحل میں سعودی اتحاد کی کارکردگی کا معائنہ کرنے کے لئے آیا تھا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13