Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194223
Published : 18/6/2018 17:23

البوکمال کے جنوب میں شامی چھاونی پر امریکی اتحاد کے ہوائی حملے

رپورٹ کے مطابق البوکمال شہر کے جنوب میں واقع شامی فوج کی ایک چھاونی کو امریکی اتحاد نے اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس میں شامی فوج کے کئی جوان شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق البوکمال شہر کے جنوب میں واقع شامی فوج کی ایک چھاونی کو امریکی اتحاد نے اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس میں شامی فوج کے کئی جوان شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یاد رہے کہ 2014 میں نام نہاد امریکی اتحاد ایسے وقت میں شام میں داخل ہوا جب ایک طرف داعش نے نہتے عوام کو خون میں غلطاں کررکھا تھا اور دوسری طرف اس نامراد اتحاد نے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کیا اور عوام کی حفاظت کرنے کے بجائے اپنی دیرینہ عادت کے مطابق اپنی آغوش کے پالے دہشتگردوں کو ہی تحفظ فراہم کیا۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18