Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194311
Published : 25/6/2018 18:12

سعودی عرب کی سڑکوں پر خواتین کا راج؛بیرونی ممالک سے گئے بہت سے فیملی ڈرائیورں کی چھٹی

رپورٹ کے مطابق کل سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ پابندی ہٹاتے ہوئے پہلے مرحلے میں سینکڑوں لائسنس ایشو کردیئے گئے ہیں۔

ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ پابندی ہٹاتے ہوئے پہلے مرحلے میں سینکڑوں لائسنس ایشو کردیئے گئے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جب سے دنیا کی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑنے لگیں اس وقت سے پہلی بار کل سعودی عرب کی سڑکوں پر کچھ خواتین ڈرئیونگ کرتی نظر آئیں۔
بعض مبصرین کا ماننا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان نے ملک کی گرتی معیشت کو سنبھالنے کے لئے یہ قانون پاس کروایا ہے چونکہ سعودی عرب میں فیملی ڈرائیورں کی تعداد لاکھوں میں پہونچتی ہیں اور یہ سب ڈرائیور ہندوستان،پاکستان اور بنگلادیش سے تعلق رکھتے ہیں لہذا اس قانون کے پاس ہوتے ہی سعودی عرب کے بہت گھروں کے فیملی ڈرائیوروں کی چھٹی یقینی مانی جارہی ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22