Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
12555:نتائج: 0.150سیکنڈ میں
جستجو برای :
اکثر سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی گلوبل وارمنگ کی ذمہ دار ہے جو ہوا کے ذریعہ پھیپڑوں میں داخل ہوکر سانس کی بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔علاوہ ازیں فضائی آلودگی کی وجہ سے دمہ، پھیپڑوں اور دل کے امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
توبہ یہ ہے کہ ندامت خوف خدا کے باعث اور عمل کے برا ہونے کے احساس کی بنا پر ہو اور یہ احساس اسے اس بات پر آمادہ کرے کہ وہ آئندہ ہرگز ایسا کام نہیں کرے گا ، قرآن مجید میں قابیل کی ایسی کسی توبہ کی نشاندہی نہیں کی گئی بلکہ شاید قرآن میں ایسی توبہ کے نہ ہونے کی طرف ہی اشارہ ہے۔
بن سلمان نے مانچسٹر کلب کو خریدنے کے لیے چار کروڑ ڈالر کی پیشکش کی ہے۔
جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔
آل سعود کے کرایے کے جنگی جہازوں نے حدیدہ میں ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
افغانستان میں طالبان، سرکاری فوج اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔
زندہ بچ جانے والوں سے زیادہ افراد کی لاشیں زیرزمین ہیں۔
جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی آئے روز شہادتوں پر یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقتلیتوں کے خلاف مہم جاری ہے۔
  • کل نتائج : 12555