Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194324
Published : 26/6/2018 19:0

پاکستان کے راستہ ایران میں گھسنے والے کچھ دہشتگرد فوج کے ہاتھوں ہلاک

کل شام پاکستانی علاقہ میر جاوہ کی طرف سے کچھ دہشت گرد اسلامی جمہوریہ ایران میں گھس کر کوئی بڑی تباہی پھیلا سکتے تھے لیکن مشترکہ سرحد پر موجود اسلامی جمہوریہ ایران فوج کے جوانوں نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق کل شام پاکستانی علاقہ میر جاوہ کی طرف سے کچھ دہشت گرد اسلامی جمہوریہ ایران میں گھس کر کوئی بڑی تباہی پھیلا سکتے تھے لیکن مشترکہ سرحد پر موجود اسلامی جمہوریہ ایران فوج کے جوانوں نے 3 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا ہے۔
یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ جب پاکستان کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران میں گھسنے والے تکفیریوں سے مقابلہ کیا گیا ہو لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں یہ ٹولے کیوں پنپ رہے ہیں اور ان کی کفالت کون کررہا ہے اور حکومت ان کے انحلال پر کیوں قادر نہیں ہے؟




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18