Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194325
Published : 26/6/2018 19:14

فلسطینی پناہ گزینوں کی طرف سے اسماعیل ہنیہ نے کیا سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا

حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ نے سید حسن نصر اللہ کو خط لکھ کر لبنان میں رہ رہے فلسطینی پناہ گزینوں کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لبنان سے اپنے حق میں خیر کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔

ولایت پورٹل: میادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ نے سید حسن نصر اللہ کو خط لکھ کر لبنان میں رہ رہے فلسطینی پناہ گزینوں کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لبنان سے اپنے حق میں خیر کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔
ساتھ ہی حماس کے رہنما نے حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سے یہ درخواست بھی کی کہ وہ عین الحلوۃ مہاجرتی کیمپ کے مسائل حل کرنے کے لئے مداخلت کریں۔
یاد رہے کہ عین الحلوہ ایسا مہاجرتی کیمپ ہے جس میں لبنانی حکومت کی طرف سے مہاجرین کے لئے الیکٹرانیک دروازوں کا اہتمام کیا جارہا ہے  جس پر ہنیہ کا ماننا ہے کہ اس سے کیمپ میں موجود فلسطینی مہاجرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22