Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 194340
Published : 27/6/2018 17:35

شام کے جنوب میں 250 دہشتگردوں نے خود کو شامی فوج کے سپرد کیا

شامی حکومت کی مصالحت پر مبنی پالسی کی بدولت 250 مسلح افراد نے شام کے جنوب میں اپنے کو حکومت کے سپرد کردیا ہے۔
ولایت پورٹل: رپورٹ کے مطابق شام کے درعا میں حکومت کی طرف سے ملک کے باغیوں کے لئے عام معافی کا اعلان بدستور قائم ہے۔ شامی حکومت کی مصالحت پر مبنی پالسی کی بدولت 250 مسلح افراد نے شام کے جنوب میں اپنے کو حکومت کے سپرد کردیا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22